the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6اکتوبر(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے 3 میچوں کے لئے 15 رکنی ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے 

. نئی سلیکشن کمیٹی نے آف اسپنر آر اشون، رویندر جڈیجہ اور محمد سمیع کو پہلے تین میچوں کے لئے آرام دیا ہے، 

وہیں سریش رائنا اور آل راؤنڈر پانڈیا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے. نئے چہروں میں آف اسپنر جینت یادو ہیں، جنہیں اشون کے مقام پر شامل کیا گیا ہے.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ٹیم اس طرح ہے: ایم ایس دھونی (کپتان)، روہت شرما، اجنکیا رہانے، وراٹ کوہلی، منیش پانڈے، سریش رائنا، پانڈیا، پٹیل، جینت یادو، امت مشرا، کلکرنی، امیش یادو، مندیپ سنگھ، کیدار جادھو-

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے ہوگا. پہلا میچ دھرم شالہ میں 16 اکتوبر کو، دوسرا دہلی میں 20 اکتوبر کو، تیسرا ون ڈے موہالی میں 23 اکتوبر کو، چوتھا میچ رانچی میں 26 اکتوبر کو اور پانچواں میچ وشاکھاپٹنم میں 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.